ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / الیکشن کمیشن کی ہدایت پر منجوشری کاتبادلہ ڈاکٹر جعفر منڈیا ضلع کے نئے ڈپٹی کمشنر

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر منجوشری کاتبادلہ ڈاکٹر جعفر منڈیا ضلع کے نئے ڈپٹی کمشنر

Wed, 10 Apr 2019 11:50:59    S.O. News Service

منڈیا،10؍اپریل (ایس او نیوز) انتخابی کمیشن کی ہدایت پر منڈیا ضلع کی ڈپٹی کمشنر منجوشری کا تبادلہ کرکے ان کی جگہ ڈاکٹر پی سی جعفر آئی اے ایس کو نیا ڈپٹی کمشنر مقررکیا گیا ہے۔ منڈیا پارلیمانی حلقہ سے چناؤلڑرہے ہیں ،سمالتا نے ڈی سی منجوشری کے خلاف کمیشن سے شکایت کی تھی کہ وہ وزیراعلیٰ کمارسوامی کی تائید کررہی ہیں۔ ریاست میں انتخابی عمل شروع ہونے کے بعد اب تک منڈیا ضلع کے2ڈپٹی کمشنروں کا تبادلہ کیاگیاہے۔


Share: